Breaking

Search This Blog

Sunday, June 9, 2019

قطعات در شان حضور شیخ الاسلام

قطعات در شان حضور شیخ الاسلام

ٌٌعلی کاخون ، لعاب رسول ، شیر بتول

اس امتزاج کو ہم سب حسین کہتے ہیں
اسی حسین کے اولاد ہیں شیخ الاسلام 

ہم ان کے کنبے کو کنبئہ حسین کہتے ہیں
یہ نسل رسول ہیں شیخ الاسلام 

اللہ کے مقبول ہیں شیخ الاسلام 
شیر خدا کی نسب کے اک فرد بے مثال

سب کے دل ِحضور ہیں شیخ الاسلام

از:عبد الحسیب کچھوچھوی

No comments:

Post a Comment

Popular Posts

Popular Posts