Breaking

Search This Blog

Sunday, June 9, 2019

منقبت در شان حضور شیخ الاسلام

منقبت در شان حضور شیخ الاسلام

مدنی میاںکا نام پکارونگا بار بار

مرشد ہیں میرے  ان کو بلائونگا بار بار
علماء بہت ہیںآپ سا عالم نہیں کوئی 

یہ بات سچ ہے سب کوبتائونگا بار بار
الجھا کبھی وہابی مجھ سے اگر کہیں 

میں اشرفی مزاج دکھائونگا بار بار
مدنی میاں کا چاند سا چہرہ میں دیکھ کر

روشن میں اپنی آنکھوں کو کرلونگا بار بار

از: سہایر پٹلاد، گجرات


No comments:

Post a Comment

Popular Posts

Popular Posts