Breaking

Search This Blog

Sunday, June 9, 2019

منقبت در شان حضور شیخ الاسلام

منقبت در شان حضور شیخ الاسلام

علم کا وہ مینار ہیں مدنی میاں 

قافلہ سالار ہیں مدنی میاں 
دین احمد کی حفاظت کے لیے

آہنی دیوار ہیں مدنی میاں 
بد عقیدوں کے لیے رب کی قسم

حیدری تلوار ہیں مدنی میاں
کربلا میں جو تھا پیغام حسین

اس کا ہی اظہار ہیں مدنی میاں
نجدیت کے واسطے انجمؔ کبھی
لشکر جرّار ہیں مدنی میاں

از: انجم کچھوچھوی


No comments:

Post a Comment

Popular Posts

Popular Posts