Breaking

Search This Blog

Sunday, January 6, 2019

موت العالم موت العالم

موت العالم موت العالم

دنیا ئے سنیت کا ایک چراغ اور بجھ گیا

یہ خبر نہایت ہی افسوس کے ساتھ دی جارہی ہے کہ پیر طریقت رہبر شریعت خلیفہ حضور مفتی اعظم
حضرت علامہ مولانا حافظ و قاری الحاج سید محمد سراج اظہر صاحب قبلہ المشہور سراج ملت بانی دارالعلوم فیضان مفتی اعظم پھول گلی ممبئی کا
آج صبح 6 بجکر 45 منٹ پر انتقال ہوگیا ہے
انا للّٰہ وانآالیہ راجعون

بقیہ جنازہ وغیرہ کے تعلق سے اطلاع کی جائیگی

No comments:

Post a Comment

Popular Posts

Popular Posts